Altaf Hussain Rocks!!!!

Home Forums Siasi Discussion Altaf Hussain Rocks!!!! Altaf Hussain Rocks!!!!

#36
casanova
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 490
  • Total Posts: 490
  • Join Date:
    4 Sep, 2018
  • Location: گلشن گلشن

Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

گلٹی بھائی اطاف بھائی کے گھر کے سامنے سے لوگ اب شیشے اوپر کر لیتے ہیں ۔کہہ کہیں زبردستی بھیک نہ مانگنا شروع ہوجائیں ۔۔۔۔۔۔الطافی ڈرامے کا اختتام ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔فلم ختم ہوگئی ہے ۔۔۔اب ان کوچاہئے یہ آپنے اصل کی طرف لوٹ جائیں ۔۔

گِلٹی جی کے الفاظ کے پیچھے کئی ان دیکھی کہاوتیں چھپی ہوتی ہیں جنہیں ایک عام وِدھارتی پہچان نہیں پاتا۔۔۔۔یہ جو انہوں نے سوا کروڑ کا گینڈا کی سنہری کُنڈلی نکالی ہے اس کے پیچھے بھی یقینا انکے سیاسی وِژن کی گہری تپسیہ شامل ہو گی۔۔اب کہنے کو وہ “چار آنے کا گینڈا” بھی کہہ سکتے تھے لیکن سوا کروڑ کا گینڈا ہی کیوں؟؟؟۔۔۔ایں راز پراسرار است۔۔

:)

  • This reply was modified 2 months ago by  casanova.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!