Altaf Hussain Rocks!!!!

Home Forums Siasi Discussion Altaf Hussain Rocks!!!! Altaf Hussain Rocks!!!!

#33
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 669
  • Posts: 12083
  • Total Posts: 12752
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

گِلٹی جی ۔۔ دراصل سوا کروڑ کے گینڈے کے موضوع ِسخن کی وجہ سے لفظوں میں پنجابستان کا رنگ چڑ گیا تھا۔۔۔ آپ کی پاکیزہ اور پوّتر سوچ سے فلرٹ کرنے پر معذرت چاہتا ہوں۔۔۔ آپ کی نشاندھی پراب تصحیح کر دی گئی ہے۔۔ :serious:

افریقہ میں اب گینڈوں کی نسل بچانے کے لیے ان  کے سر سے سینگ کاٹ دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے شکاری لوگ ان گینڈوں کا شکار کرتے تھے ۔۔۔۔اور وہ گینڈے  سوا کروڑ چھڈ سوا پیسے کے بھی نہیں رے ۔۔۔

ایسے اپنے الطاف بھائی کے  سینگ کاٹ دیئے گئے ہیں ۔۔وہ ایک وقت تھا جب الطاف سوا کروڑ کا تھا ۔۔لیکن وقت نے مار ماری  غریب دا بال بھیک مانگنے پر مجبور ہو گیا ہے ۔

مکافات عمل ہے نظام قدرت آپنے وقت پر حرکت ضرور کرتا ہے ۔۔۔۔۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!