SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
#182
جب آپ کی وزیر صحت کہے کہ ہم یہاں علاج نہیں کرسکتے ، ہمارے ڈاکٹر علاج کرنا ہی نہیں چاہتے اور ہم کسی کو مجبور بھی نہیں کرسکتے تو پھر کیا آپشن رہ جاتی ہے جہاں تک بڑھک کی بات ہے میرے خیال میں میاں نواز شریف کو یہ بڑھک ہی نہیں مارنی چاہیے تھی کہ میں پاکستان سے باہر نہیں جاؤں گا یا پاکستان سے باہر علاج نہیں کروائیں گے

سر جی ۔۔۔پرانا لیگی ہونے کے ناطے میں پہلے دن سے فرماتا آرہا ہوں ۔۔کہہ پارٹی میں نیو کمر نے آکر میاں صاحب کو پیمپ مارے ہیں کہہ میاں صاحب  چلا آٹھے ہیں ۔کہہ میں اتنے جوگا نہیں جے ۔۔۔۔میری جان بخش دو ۔۔۔۔۔۔میں نے یہ بھی لکھا تھا جس دن میاں  چھال مار کے جہاز پر چڑ گیا ساری بیماریاں جاتی رہیں گے ۔۔۔۔۔پتہ نہیں آپ لوگ حقیقت کو جاننے کی بجائے بندوں کی پوچھا کرنی کب چھوڑیں گے ۔۔۔یار جی اگر میاں نہ بھی رہا تب بھی  کارواں چلتا رے گا ۔۔۔۔اس کو میاں نوازشریف ہی رہنے دیں ۔پیغبری کے عہدے پر فائز نہ کریں

×
arrow_upward DanishGardi