سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

Home Forums Siasi Video سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

#50
Qarar
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 101
  • Posts: 2516
  • Total Posts: 2617
  • Join Date:
    5 Jan, 2017

Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

کھوتا جلد ہی اپنی اوقات میں واپس آ جائے گا وہ اتنا سمجھدار ضرور ہے کہ سویلینز اور فوجیوں کو دیکھ کر کاٹتا ہے اسے غصہ صرف یہ ہے کہ عدالتی چ سال بھی پورا نہیں کر پاتا یے اور فوجی چ گیارہ گیارہ سال نکال جاتے ہیں

باوا جی …معاملا اتنا سادہ نہیں ہے کہ حکومت نے نوٹیفکیشن میں تصحیح کردی اور کھوسہ مطمئن ہوگیا

کچھ غیر معمولی باتیں یہ ہیں

آرمی میں وسیع پیمانے پر ترقیاں اور تبدیلیاں صرف ایک ایک دن پہلے

سپریم کورٹ میں ایکسٹینشن کے خلاف درخواست جمع ہونا اور چیف جسٹس کا اسے اگلے دن سماعت کے لیے مقرر کرنا

کھوسہ کا دو ایسے ججز …یعنی سید منصور علی شاہ اور مظہر عالم خان …کو بینچ میں شامل کرنا جوکہ آزاد اور پریشر میں نہ آنے والے جج سمجھے جاتے ہیں ….اگر جسٹس گلزار اور اعجاز الحسن وغیرہ ہوتے تو فیصلے کا پہلے پتا لگ جاتا کیونکہ یہ اسٹیبلشمنٹ کے ججز سمجھے جاتے ہیں

کھوسہ کا پورے دور میں صرف ایک از خود نوٹس لینا …کیا صرف اس لیے کہ حکومتی کاغذ پورے نہیں تھے؟

کھوسہ کسی کے اشارے پر کام کر رہا ہے مگر کس کے …یہ واضح نہیں

باجوہ کا بچنا بہت مشکل ہے

کسی پوشیدہ ہاتھ نے دو دن پہلے وار کروایا ہے تاکہ باجوے کو مہلت نہ مل سکے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!