سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

Home Forums Siasi Video سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

#4
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 697
  • Posts: 7764
  • Total Posts: 8461
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

توبہ توبہ

اس قوم پر الله کا عذاب نازل ہو گا ، آپ دیکھنا ، سپریم کورٹ پر شلواریں سکھائی جائیں گی

اندھوں کو یہ نہی معلوم ، پاکستانی فوج کا سپہ سالار ، دنیا میں خدا کا نائب ہوتا ہے

یہ گناہ اب کس کس کے سر جائے گا ؟ اب کیا ایکسٹینشن ، پرائم منسٹر سے پوچھ کر کی جائے گی ؟

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!