Altaf Hussain Rocks!!!!

Home Forums Siasi Discussion Altaf Hussain Rocks!!!! Altaf Hussain Rocks!!!!

#23
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 138
  • Posts: 4379
  • Total Posts: 4517
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

جو لوگ توقع کرتے ہیں کہ الطاف بھائی سے نرم اور میٹھی گفتگو کی ان سب کو پوگو کھیلنا چاہئے جتنا پانی پلوں کے نیچے سے بہہ چکا ہے اسمیں کسی قسم کی نرمی کی توقع عبث ہے
زیڈ کی بات درست ہے عملی طور پر الطاف بھائی کی گرپ ختم ہوچکی ہے مگر سب سے خطرناک انکا بیانیہ ہے جو میڈیا کے اس دور میں محفوظ ہو رہا ہے جلا اس کو ریاست اپنے سلوک سے دے رہی ہے عملی طور بہت زیادہ عرصہ تک ایسا ممکن ہی نہیں کہ ایک شہر سے تمام وسائل نچوڑے جایں اور جواب میں اسکے باسیوں پر محض نسلی بنیادوں پر تعلیمی اور معاشی دروازے بند کردئیے جاہیں – اب تو کوٹہ زیرو فی صد ہی ہے کراچی کے رہاشی کا کسی بھی اہم سرکاری عہدے تک پہنچنا نا ممکنات بنا دیا گیا ہے
تعلیم اور معیشت تو پھر بڑی باتیں ہیں اس کے باسی لا تعداد مافیاؤں کے رحم و کرم پر ہیں جنمیں ٹینکر مافیا ہے ، قبضہ مافیا ہے ، ریاستی اداروں کا مافیا ہے ، کچرا مافیا ہے اس شہر پر منظور نظر افراد کی من پسند قیادت مسلط کردی گئی ہے. اسمیں لاوا پک رہا ہے .
وہاں بلکل لاوہ پک رہا ہے وہ لاوہ اپنے وقت پر پھٹے گا اور بہت کچھ اسمیں جل کر راکھ ہوگا کاش میرے پاس اس سے بہتر کویی خبر ہوتی.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!