چالو ہے استاد چالو ہے

Home Forums Siasi Discussion چالو ہے استاد چالو ہے چالو ہے استاد چالو ہے

#12
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 692
  • Posts: 7691
  • Total Posts: 8383
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: چالو ہے استاد چالو ہے

دیکھو گلاب خان ، مجھے پکا یقین ہے آپ بھی میری طرح آٹھویں پاس ہیں

جب وہاٹس ایپ کی سہولت موجود ہے اور تازہ دودھ مل جاتا ہے تو بھینس گھر میں کیوں پالیں ؟

ایک سیانے سے میں نے یہ سوال کی تھا ، انہوں نے مجھے غور سے دیکھا اور سموسے والی کی دوکان میں پڑی ٹیلی فون کی ڈائریکٹری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کے وکیل بننے کے لئے ایسی پچاس کتابیں پڑھنی پڑتی ہیں اور جج بننے کے لئے پانچ سو کتابیں الماری میں سجانی پڑتی ہیں ، وہ بھی انگریزی میں

:serious: پاکستان میں زیادہ تر فیصلے پاکٹ سائز کتاب سے ہوتے ہیں ، اس میں ضرورت پڑنے پر صفحے نکالے اور ڈالے بھی جا سکتے ہیں

شامی صاحب یہ لیفٹنینٹ جرنل ریٹائرڈ ججز کیوں نہیں ہے؟ اس میں آرمڈ فورسز کا کوٹہ نہیں ؟ :17:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!