Altaf Hussain Rocks!!!!

Home Forums Siasi Discussion Altaf Hussain Rocks!!!! Altaf Hussain Rocks!!!!

#18
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 697
  • Posts: 7764
  • Total Posts: 8461
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

بھائی جی ، میں ایک ذہنی معذور انسان کی پوسٹ پر ترس ہی کھا سکتا ہو آپ مجھ سے الطاف بھائی کو گالی نکلوانا چاہتے ہیں

آپ میری پوسٹ سیریس ہو کر نہ پڑھا کریں ، اس کا ہمیشہ الٹا مطلب نکالا کریں

آئی لو یو

شامی! پتہ نہیں تم لوگوں کے ذہن سے یہ پنجابستان کے نسلی تفاخر کی سوچ کب ختم ہوگی؟؟؟؟ آخر کب تک آپ لوگ الطاف بھائی کی باتوں کو تمسخرانہ رنگ دے کر نسلی منافرت پھیلاتے رہیں گے۔۔ ۔۔۔HATE YOU۔۔۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!