Altaf Hussain Rocks!!!!

Home Forums Siasi Discussion Altaf Hussain Rocks!!!! Altaf Hussain Rocks!!!!

#17
casanova
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 490
  • Total Posts: 490
  • Join Date:
    4 Sep, 2018
  • Location: گلشن گلشن

Re: Altaf Hussain Rocks!!!!

شیرازی تیرا ککھ نہ رہے ، پورے پچیس منٹ ویڈیو دیکھی ہے اور اب سر میں درد ہونے لگ گیا ہے ، آخر میں الطاف بھائی نے ایٹم سونگ بھی دیا ہے اور انو ملک کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے ، اگر بھائی انڈیا ٹرانسفر کروا لیں تو باقی گلوکاروں کی تو چھٹی ہونے والی ہے ، بالی وڈ میں جو خلاء امریش پوری کے بعد پیدا ہوا ہے اسے بھی الطاف حسین با آسانی پورا کر سکتے ہیں ویسے اس طرح کی تقریروں سے جو لوگ ابھی بھی الطاف حسین سے تھوڑا ہمدردی رکھتے ہیں ، مشکلات کا باعث بن سکتی ہیں ، لگتا ہے بھائی نے اب ون وے ٹکٹ کا سوچ لیا ہے

شامی! پتہ نہیں تم لوگوں کے ذہن سے یہ پنجابستان کے نسلی تفاخر کی سوچ کب ختم ہوگی؟؟؟؟ آخر کب تک آپ لوگ الطاف بھائی کی باتوں کو تمسخرانہ رنگ دے کر نسلی منافرت پھیلاتے رہیں گے۔۔

۔۔۔HATE YOU۔۔۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!