محترمہ نادان صاحبہ

Home Forums Non Siasi محترمہ نادان صاحبہ محترمہ نادان صاحبہ

#81
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 692
  • Posts: 7691
  • Total Posts: 8383
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: محترمہ نادان صاحبہ

یہی بات ، نادان جی کو اپنے آپ کو ہینڈل کرنا آتا ہے ، کسی کے کندھوں کی ضرورت نہی

باقی اگر وہ ناراض ہیں تو فلفور انہیں منا کر وآپس لایا جائے

میرے پاس ٹک ٹاک کے اکاؤنٹ میں ایڈ ہیں اور آج کل دکھی گانوں پر کلپ بنا بنا کر سینڈ کرتی رہتی ہیں ،مجھے آئیڈیا تو ہو رہا تھا کے ناراض ہیں

نادان کسی بھی ممبر کو آسانی سے خود ہی مینج کر سکتی ہے اسکو کسی سپورٹ کی ضرورت نہیں لگتی فورم سے غیر حاضری کی وجہ کچھ اور ہی ہوگی

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!