نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

Home Forums Siasi Discussion نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

#141
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 147
  • Posts: 12982
  • Total Posts: 13129
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

ڈاکٹر یاسمین راشدکا عمران خان کے منہ پر زور دار تھپڑ

:sorry: :sorry: :sorry: :sorry:

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نوازشریف کی بیماری اور میڈیکل رپورٹ پر قائم ہوں۔

برطانوی میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ ہم نے نواز شریف کی بیماری اور علاج سے متعلق رائے دی مگر کبھی یہ نہیں کہا کہ وہ چل پھر نہیں سکتے.

انہوں نے مزید کہاکہ عدالت نے انہیں میڈیکل بورڈ کی سفارش پر ہی علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی۔

وزیر صحت پنجاب نے یہ بھی کہاکہ نواز شریف کو 3 سنگین بیماریاں لاحق ہیں، جس میں ان کے پلیٹ لیٹس کی تعداد کا کم ہونا، دوسرا دل کا مرض اور تیسرا دماغ کو خون فراہم کرنے والی شریانوں کی بندش ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ نوازشریف کو بیک وقت مکمل طور پر ان تینوں امراض میں علاج کی ضرورت تھی.

https://jang.com.pk/news/703918-still-stand-on-nawaz-sharif-illness-and-medical-reportdr-yasmin

ویل ڈن ڈاکٹر یاسمین راشد، جھوٹوں کا منہ ایسے ہی کالا کیا جاتا ہے

:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!