مبارک ہو – مبارک ہو

Home Forums Siasi Discussion مبارک ہو – مبارک ہو مبارک ہو – مبارک ہو

#24
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 698
  • Posts: 7766
  • Total Posts: 8464
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: مبارک ہو – مبارک ہو

زیڈ – پٹرولیات آپ کی فیلڈ نہی ہے ، اس لئے آپ اس پر مجھے بھاشن نہ ہی دیں تو اچھا ہیں ، ظاہر سی بات ہے جب زمین سے تیل نکالنا ہو گا تو زمین میں ایک کھڈا بنانا پڑے گا ، جس سے زمین نیچے اور سمندر میں مٹی ڈالنے سے وہ اوپر ہو جائے گا

اس سے اچھا ہے کے ہمارے قائد جناب محترم معظم محمود خان نیازی صاحب سے رابطہ کیا جائے اور سمندر کے پانی کو ڈائریکٹ تیل میں بدلا جائے

نوٹ ٠میں نے پوسٹ ازراہ مذاق لکھی تھی ، مجھے نے معلوم تھا کے پڑھنے کے بعد گیس نکل جائے گی

😂😁🙄 یہ بونگی ایک ویلیج افسر ہی مار سکتا ہے۔ ویسے بھی سنا ہے، کراچی والے سب اپنے گھر واپس جانے والے ہیں، اس ضمن میں قاید تھریک نے مودی سے رابطہ بھی کیا ہے۔ ان کے جانے کے بعد کراچی میں رکھا کیا ہے۔ بحرحال، فریکنگ کے عمل سے شیل گیس نکلنا انتہائی پیچدہ ہونے کے ساتھ ساتھ مہنگا اور ریسورس انٹنسیو بھی ہے ۔ اس میں کسیر مقدار میں پانی اور ایک خاص قسم کی ریت استعمال ہوتی ہے ۔ اس عمل سے زلزلوں کا خطرہ کافی بڑھ جاتا ہے۔ میرا نہیں خیال پاکستان جیسا ملک اس کو افورڈ کر سکتا ہے ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!