Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
#15
I want to be a Good Deputy like Shami 11

دسمبر کا پورا مہینہ آپ پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔ آپ شامی گیارہ نمبری جیسے کرتوت اپنانے میں کامیاب ہوگئے تو آپکو ایک مہینے کیلئے اعزازی ماڈریٹر بنایا جائے گا۔ اگر آپ نے دوبارہ ہینکی پھینکی کرنے کی کوشش کی تو آپکو فورا” گیارہ کے بجائے نو دو گیارہ کردیا جائے گا۔

shami11

شامی اس جوان پر نظر رکھنی ہے اور اسے پی ایم اے معقول کے سارے ادب و آداب سکھانے ہیں۔ اس کے بعد فورم پر شائستگی برقرار رکھنے کا ٹاسک اسے دینا ہے ۔ کامیابی پر اسے یونٹ بھیجنا ہے ناکامی پر واپس ڈیرہ غازی خان۔

×
arrow_upward DanishGardi