casanova
Participant
Offline
  • Advanced
#13
نِکے! نوبل ایوارڈ سے زیادہ کرامتی ،قیمتی اور مقدس ہے یہ کفن۔ میرا خیال ہے یہ دے دیتے ہیں۔

قادری ساب  کے انقلابی کفن پہنا کر گِلٹی کو شہیدِ بیکار نہیں بنانا۔۔۔۔ بلکہ گِلٹی کا جسدی اعزازیہ تو کچھ یوں ہونا چاہیے کہ وہ دلربائی سے اپنی شہزادی کے تصویری کتبے اٹھائے، پھر کبھی عاشقی کا دم بھرتے ہوئے خاکی رقیبوں سے اپنی “باں” تڑوائے۔۔۔ پھر اپنی مجبور محبت کو چھڑوانے کیلئے قطری شِکروں کے ذریعے سندیسے بھجوائے۔۔۔ پھرشائد رسمِ عاشقی کی ان اداؤں میں گِلٹی صاحب کو بھی اپنی تپسیہ کا کوئی پھل مل جائے۔۔۔

×
arrow_upward DanishGardi