مبارک ہو – مبارک ہو

Home Forums Siasi Discussion مبارک ہو – مبارک ہو مبارک ہو – مبارک ہو

#21
Zed
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 106
  • Posts: 997
  • Total Posts: 1103
  • Join Date:
    17 Feb, 2017

Re: مبارک ہو – مبارک ہو

اگر یہ گیس اور تیل نکالا جائے تو پاکستان تین فٹ نیچے بھی جا سکتا ہے اور کراچی سمیت ساحلی علاقے سمندر برد ہو جائیں گے

😂😁🙄

 یہ بونگی ایک ویلیج افسر ہی مار سکتا ہے۔ ویسے بھی سنا ہے، کراچی والے سب اپنے گھر واپس جانے والے ہیں، اس ضمن میں قاید تھریک نے مودی سے رابطہ بھی کیا ہے۔ ان کے جانے کے بعد کراچی میں رکھا کیا ہے۔

بحرحال، فریکنگ کے عمل سے شیل گیس نکلنا انتہائی پیچدہ ہونے کے ساتھ ساتھ مہنگا اور ریسورس انٹنسیو بھی ہے ۔ اس میں کسیر مقدار میں پانی اور ایک خاص قسم کی ریت استعمال ہوتی ہے ۔ اس عمل سے زلزلوں کا خطرہ کافی بڑھ جاتا ہے۔ 

میرا نہیں خیال پاکستان جیسا ملک اس کو افورڈ کر سکتا ہے ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!