تم جانتے ہو میں کون ہوں؟

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں تم جانتے ہو میں کون ہوں؟ تم جانتے ہو میں کون ہوں؟

#2
casanova
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 490
  • Total Posts: 490
  • Join Date:
    4 Sep, 2018
  • Location: گلشن گلشن

Re: تم جانتے ہو میں کون ہوں؟

وقت کے پردوں میں بھی کیا کیا راز چھپے ہوتے ہیں۔۔۔ کبھی ایک دور تھا جب کراچی کے کسی بھی سیکٹر کی کوئی حق پرستانہ مخلوطی بد روح  اپنا تعارف کرواتی تھی تو برانڈ شاپس ہیبت سے سُنگھڑ جاتی تھیں۔۔۔لیکن آج جہاں  برانڈز اپنی ماضی کی سہمی ہوئی رسومات کو دلاوری بخشنے کیلئے مہم چلا رہے ہیں وہاں جبروتی دہشت کے لعنتی استعارے اپنی بےوقعتی کو دفنانے کیلئے ابدی اسائیلم مانگ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!