بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#180
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 468
  • Posts: 3288
  • Total Posts: 3756
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: بے بس وزیراعظم

سر حکومت کون سی فرشتوں کی ہے ۔۔وہ بھی تو سکے کا دوسرا رخ ہیں ۔۔کیا ہی اچھا ہوتا اگر میاں صاحب یہ کہہ دیتے میں کوئی بیمار نہیں ہوں اور نہ ہی میں پاکستان سے باہر جاوں گا ۔۔۔۔۔۔ اگر میاں صاحب یہ ایک سجدہ کر جاتے تو اگلے پانچ سال کسی اور سجدے کی ضروت پیش نہ آتی ۔۔۔۔۔۔ جس شان سے میاں صاحب جہاز کی طرف گئے وہ شان سلامت رہتی ہے ۔۔۔ آپکے والد صاحب کا پڑھکر دکھ ہوا اللہ ان کے درجات بلند کرے ۔۔۔۔

جب آپ کی وزیر صحت کہے کہ ہم یہاں علاج نہیں کرسکتے ، ہمارے ڈاکٹر علاج کرنا ہی نہیں چاہتے اور ہم کسی کو مجبور بھی نہیں کرسکتے تو پھر کیا آپشن رہ جاتی ہے

جہاں تک بڑھک کی بات ہے میرے خیال میں میاں نواز شریف کو یہ بڑھک ہی نہیں مارنی چاہیے تھی کہ میں پاکستان سے باہر نہیں جاؤں گا یا پاکستان سے باہر علاج نہیں کروائیں گے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!