Bawa
Participant
Offline
  • Expert
#6
زید بھائی

کیا یہ سچ ہے کہ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے قبل پچیس سال سے مسلسل الیکشن جیت رہا تھا لیکن پی ٹی آئی میں شامل ہو کر پہلی بار پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر الیکشن لڑ کر اپنی سیٹ ہی ہار بیٹھا تھا؟

:o :o

Zed

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi