محترمہ نادان صاحبہ

Home Forums Non Siasi محترمہ نادان صاحبہ محترمہ نادان صاحبہ

#66
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 138
  • Posts: 4379
  • Total Posts: 4517
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: محترمہ نادان صاحبہ

 کینیڈا تشریف لائے تو میرے پاس آنے کی خواہش کا اظہار کیا. میں تو فورا ہی “جل تو جلال تو، آئی بلا ٹال تو” پڑھنا شروع ہوگیا. میں نے کہا کہ آپکو میرے پاس آنے کی تکلیف ہوگی، مجھے بتائیں کہ آپ کہاں ہیں، میں حاضر ہو جاتا ہوں. شریف آدمی تھے جو فورا میری باتوں میں آ گئے :hilar: :hilar: :hilar: Shirazi

باوا جی،
یہی واردات میرے ساتھ بھی کرنے کی کوشش کی تھی -تو میں نے بھی آپ کی طرح انکا پتہ پوچھ لیا اور اسطرح انکے ہوٹل پہنچ کرانکے ہی خرچہ پر روٹی شوٹی کھا کر واپس آگیے – بیچارے اعوان بھائی اور جے بھیا مروت میں مارے گئے.

:bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!