محترمہ نادان صاحبہ

Home Forums Non Siasi محترمہ نادان صاحبہ محترمہ نادان صاحبہ

#55
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 156
  • Posts: 7305
  • Total Posts: 7461
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: محترمہ نادان صاحبہ

نادان تو خیر نادان ہے ۔۔۔لیکن زبان حلق کی آواز یہ ہی کہہ بندے کو ایک احساس معاملے میں پرسنل ہوجانے پر بغیر کچھ کہے بین لگانا چاہئے تھا ۔۔۔۔۔ باقی چچی اس لڑکے کی تھی ۔۔یعنی کہہ میری والدہ ۔۔نے کہا تھا کہہ ان کو بولو اس کی ٹانگ بھی توڑ دیں ۔۔۔آپ اندزہ لگا میں کتنا اچھا بچا تھا ۔۔اج تک میرا گھر والوں سے اختلاف چلا آرہا ہے ۔۔ کہہ میں ان کے گھر پیدا کیوں ہوا ۔۔اور گھر والے بھی اس لمے کو کوستے ہیں جب میرا ان کے ہاں ظہور یوا تھا ۔۔۔ مسواک تو آپ سے توڑی نہیں جاتی ٹانگ کہاں سے ٹوٹے گی :jhanda: :jhanda: :jhanda:

سر جی ! اس قسم کے معاملات میں نادان اور میری پوزیشن اور سوچ ایک جیسی ہے، آپ دل پر نہ لو۔ نادان جتنی آپ کیلئے محترم ہیں میرے لئے ان کا مقام اس سے بھی زیادہ ہے۔  مجھے ان کی کئی باتیں انتہائی سخت لگتی ہیں لیکن ان کے احترام میں کوئی فرق نہیں آیا۔ اسی لئے میں نے بذاتِ خود نادان سے معذرت کی ہے۔ ویسے بھی دو دوستوں میں تلخی ہوجائے تو بات سنبھالنے کی کوشش کی جانی چاہیئے نہ کہ جلتی پر تیل پھینکنے کی؟؟

یوسفی صاحب کے ایک مضمون کے کردار کا کہنا تھا کہ ہزار لاٹھی ٹوٹی ہوئی ہو لیکن گھر کے برتن توڑنے کیلئے کافی ہے۔ مجھ سے مسواک بھلے نہ ٹوٹے لیکن آپکی ٹانگیں بہت اچھے طریقے سے توڑوں گا۔ اک واری آو نہ ذرا میاں دے جلسے وچ :bhangra: ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!