محترمہ نادان صاحبہ

Home Forums Non Siasi محترمہ نادان صاحبہ محترمہ نادان صاحبہ

#54
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 668
  • Posts: 11981
  • Total Posts: 12649
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: محترمہ نادان صاحبہ

آپکا خیال غلط ہے، مجھ سے زیادہ نادان کسی کو بین کرنے کی مخالف ہیں۔ پوچھ کر دیکھ لیں۔ اسی لئے میں کہتا ہوں یہ پرانے پٹواریوں کو پتہ کسی بات کا ہوتا نہیں اپنی علمیت جھاڑنے آجاتے ہیں۔ اسی لئے پاکستان نے ترقی نہیں کی۔ خیر اب ہم نئے پٹواری آگئے ہیں انشاللہ آپ کی رہنمائی کرتے رہیں گے۔ ویسے مجھے آپکے لچھنوں سے لگ رہا ہے کہ آپکی چچی نے جو آپکی ٹانگ توڑنے کا حکم صادر فرمایا تھا ، اسکی تعمیل مجھے ہی کرنی پڑے گی۔

نادان تو خیر نادان ہے ۔۔۔لیکن زبان حلق  کی آواز یہ ہی کہہ بندے کو ایک احساس معاملے میں پرسنل ہوجانے پر بغیر کچھ کہے بین لگانا چاہئے تھا ۔۔۔۔۔

باقی چچی اس لڑکے کی تھی ۔۔یعنی کہہ میری والدہ  ۔۔نے  کہا تھا  کہہ ان کو بولو اس کی ٹانگ بھی توڑ دیں ۔۔۔آپ اندزہ لگا  میں کتنا اچھا بچا تھا ۔۔اج تک میرا گھر والوں سے اختلاف چلا آرہا ہے ۔۔ کہہ میں ان کے گھر پیدا کیوں ہوا ۔۔اور گھر والے بھی اس لمے کو کوستے ہیں جب میرا ان کے ہاں ظہور یوا تھا ۔۔۔

مسواک تو آپ سے

توڑی نہیں جاتی ٹانگ کہاں سے ٹوٹے گی

:jhanda: :jhanda: :jhanda:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!