مبارک ہو – مبارک ہو

Home Forums Siasi Discussion مبارک ہو – مبارک ہو مبارک ہو – مبارک ہو

#13
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 156
  • Posts: 7305
  • Total Posts: 7461
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: مبارک ہو – مبارک ہو

سرکار ہماری طرف سے چندہ آپکو ہر سال پہنچ جاتا ہے یہ الگ بات براستہ ۔۔ڈنمارک ہو کرجاتا ہے ۔۔۔۔اور یہ احیتاط نیب کی نظر میں نہ آنے کی وجہ سے کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔یہ نہ کل کلاں آپ کا بھی نام کسی لیک سے لیک ہوجاوے ۔۔۔۔۔۔۔اور نیب نے آپکو دھونی دے رکھی ہو۔

ڈنمارک سے تو پاکستانیوں کا چھتیس کا آنکڑہ چل رہا ہے، مولوی خادم نے بطور خاص یہ تاکید فرمائی تھی۔ اسلئے ہم لوگ ڈنمارک کا بائیکاٹ کئے ہوئے ہیں۔

مجھے لگتا ہے آپ کا چندہ رانگ نمبر پر جارہا ہے۔ تبھی فورم لڑکھڑا رہا ہے۔ بے شک شاہد بھائی سے پوچھ لیں :bigsmile: ۔

shahidabassi

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!