مبارک ہو – مبارک ہو

Home Forums Siasi Discussion مبارک ہو – مبارک ہو مبارک ہو – مبارک ہو

#11
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 156
  • Posts: 7305
  • Total Posts: 7461
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: مبارک ہو – مبارک ہو

چندہ سال میں ایک دفعہ ہی دیا جاتا ہے ۔۔۔ہاں آپ نے بھتہ خوری شروع کردی ہے تو الگ بات ہے ۔۔۔۔۔ اور کیپٹن صفدر کی ایسی کی تیسی ۔۔۔۔۔کوئی پرانا لیگی آپکو مریم کی تصویر گلے لگائے بھنگڑے ڈالتا نظر نہئں آئے گا ۔۔

میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں کہ سال میں کم از کم ایک بار تو بندے کو چندہ دینا چاہیئے۔ آپ کے تو تین سال گزر گئے کوئی چندھیاتی خبر نہیں آئی۔

اچھا غور سے چیک کرلینا جس نے مریم کی تصویر گلے میں ڈالی ہو وہ کوئی پرانا پٹواری ہی ہوگا، اسی لئے پرانے پٹواریوں کا سڑ سڑ کر برا حال ہے۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!