مبارک ہو – مبارک ہو

Home Forums Siasi Discussion مبارک ہو – مبارک ہو مبارک ہو – مبارک ہو

#8
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 669
  • Posts: 12083
  • Total Posts: 12752
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: مبارک ہو – مبارک ہو

بھائی صاحب! میں خدمتِ خلق کا شوقین نظر آتا ہوں آپکو؟؟ ویسے بھی پرانے لیگیوں سے میں تین بار چندہ لیتا ہوں آپ نے ایکبار بھی نہیں دیا۔ ایک تو یہ پرانے پٹواریوں کی وجہ سے سیاست اور فورم کا بیڑہ غرق ہوا پڑا ہے :swear: ۔

چلیں پھر میں کیپٹن صفدر کو بتا دیا ہے کہہ آپ اس وقت کہاں موجود ہیں ۔۔۔۔

دوستوں کو ٹانگ کے ٹوٹنے کا اچھا سا بہانہ ڈھونڈ لیں ۔۔۔۔

:jhanda:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!