Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
#47
اس تمام معاملے میں میرا خیال یہ ہے کہ جیو جی صاحب نے مرحومین کا ذکر کرکے احساس دلانے کی کوشش کی تھی البتہ ان کے الفاظ کا چناو اور لہجہ سخت تھا۔

جس وقت یہ واقعہ ظہور پذیر ہوا اس وقت میں چاہتا تھا کہ اپنے اور نادان کے مرحومین کا ذکر کے یہ احساس دلاوں کہ بیماری اور موت پر ٹھٹول کرنا کسی شائستہ اور نفیس طبیعت خاتون کا خاصہ نہیں ہونا چاہیئے، لیکن ہاتھ پلستر میں ہونے کے باعث یہ لکھ نہ سکا۔ جیو جی صاحب ایک پینڈو گرائیں ہونے کی حیثیت سے الفاظ پر گرفت قائم نہیں رکھ سکے حالانکہ ان کی نیت بُری نہیں تھی۔

بہرحال میرے لئے جیو جی صاحب اور نادان صاحبہ دونوں ہی بہت زیادہ محترم ہیں اور دونوں کو اب اس تلخی کو بھول کر آگے بڑھنا چاہیئے۔

بلکہ میں نادان سے بہت معذرت خواہ ہوں کہ سیاسی گرماگرمی میں بات ذاتیات تک آپہنچی ، ۔

×
arrow_upward DanishGardi