محترمہ نادان صاحبہ

Home Forums Non Siasi محترمہ نادان صاحبہ محترمہ نادان صاحبہ

#45
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 147
  • Posts: 12998
  • Total Posts: 13145
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: محترمہ نادان صاحبہ

جی کیا کہنے ۔۔۔ یہ تو نفاست کی انتہا ہے ۔۔۔ انسانوں کو کتوں سے تشبیع دینا ۔۔۔

میرے نزدیک ایسے انسان کتوں سے بھی بدتر ہوتے ہیں جو ہسپتال میں لیٹی زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا خواتین کے کمروں میں مخبر بھیج کر ان کی تصاویر اور ویڈیوز بنواتے ہیں

:bigthumb:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!