مبارک ہو – مبارک ہو

Home Forums Siasi Discussion مبارک ہو – مبارک ہو مبارک ہو – مبارک ہو

#7
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 156
  • Posts: 7305
  • Total Posts: 7461
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: مبارک ہو – مبارک ہو

اگر ایک بار عمران خان یا پی ٹی آءی کے کسی ذمہ دار نے بھی یہ بات دہرا دی(جوکہ ان کانوں کے کچے لیڈران کا وطیرہ ہے) تو ہر انصافی نے روز یہی سوچ کر سونا ہے کہ صبح اٹھیں گے تو ڈالر چودہ پندرہ روپے کا ہوگا اور گاڑیاں مفت کے پیٹرول پر چلیں گی۔

جب تک بےوقوف (انصافین) باقی ہیں صابر شاکر جیسے عقلمندوں کا کاروبار چمکتا رہے گا۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!