بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#174
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 668
  • Posts: 11981
  • Total Posts: 12649
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: بے بس وزیراعظم

میاں صاحب کی بیماری اگر جھوٹ ہے تو یہ جھوٹ حکومت نے بولا ہے :serious:

سر حکومت کون سی فرشتوں کی ہے ۔۔وہ بھی تو سکے کا دوسرا رخ ہیں ۔۔کیا ہی اچھا ہوتا اگر میاں صاحب  یہ کہہ دیتے میں کوئی بیمار نہیں ہوں اور نہ ہی میں پاکستان سے باہر جاوں گا ۔۔۔۔۔۔

اگر میاں صاحب یہ ایک سجدہ کر جاتے تو اگلے پانچ سال کسی اور سجدے کی ضروت پیش نہ آتی ۔۔۔۔۔۔

جس شان سے میاں صاحب  جہاز کی طرف گئے

وہ شان سلامت رہتی ہے ۔۔۔

آپکے والد صاحب کا پڑھکر دکھ ہوا اللہ ان کے درجات بلند کرے ۔۔۔۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!