SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
#34
جیو جی۔۔۔۔۔ آخر مادام نے کلثوم نواز کی بیماری پر کہا کیا تھا۔۔۔۔۔

مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے ۔ نادان نے میاں صاحب کے بارے لکھا  تھا کہہ میرے بزرگوں کے بھی بائی پاس ہوئے ہیں ۔کوئی بھی شخص دوسرے دن سیڑھیاں نہیں چڑ سکتا۔۔۔۔۔

اب دنیا کو الازام کی بجائے  اگر خود آپنے گربیان میں جھانک لیا جائے تو کوئی مضائقہ نہیں ہے ۔ایک دفعہ جب حرام کی کمائی پر پلنے والے گونگلو کئ  کرسی پر بیٹھے ایک  فوٹو لیک کیا ہوئی ہر طرف ہائے ہائے ۔کار مچ گئی کہہ  دیکھو ایک وزیراعظم کے بیٹھے کو کیسے کرسی پر بیٹھایا گیا ہے ۔۔۔جی ٹی آئی بننی چایئے یہ فوٹو کس نے لیک  لی ۔۔۔۔۔۔۔اب دوسری طرف آجائیں ۔باپ بیٹی لندن تیماری دارئ کے لیے جاتے ہیں اور  ایک ویڈیو بنا کر خود دنیا کے سامنے ریلیز کر دیتے ہیں ۔۔صرف اور صرف دنیا کی ہمدردی حاصل کرتے کے لیے ۔۔۔۔لیکن اس ویڈیو پر تو کسی نے دری نہیں بچھائی ۔۔۔۔۔یہ ڈرامے بازیاں سیاست کی چال ہوتی ہیں اور شریف خاندان اس کو بڑی مہارت سے کھیلتا ہے ۔۔۔۔۔

میاں صاحب کا لگتا تھا کہہ ان کی زندگی ریت کی طرح  نیب کے ہاتھ سے پھسل رہی ہے ۔۔ایک ہائےہائے کار مچ گئی ۔۔۔اس کو چھوڑاتب بھی تنقید  اندر کیا تب بھی تنقید ۔۔۔۔اب جس شان سے وہ جہاز کی طرف گئے ۔۔وہ شان سلامت رہتی ہے والا معاملہ ہوگیا ہے ۔۔۔آپ دیکھ لینا میاں صاحب  اگلے الیکشن تک ٹھیک نہیں ہونگے ۔۔۔میاں صاحب خود ڈرامے کریں تو ٹھیک ہے  اگر ان کو کوئی ڈرامے باز کہے تو وہ غلط ہے ۔۔۔

ویسے بھی موصوف  میاں صاحب کی درد کچھ زیادہ ہی ہے ۔۔۔اور بندے سے پرسنل ہونے میں دیر نہیں لگاتے ۔

×
arrow_upward DanishGardi