بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#173
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 147
  • Posts: 12990
  • Total Posts: 13137
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: بے بس وزیراعظم

آج تو یوتھیوں کا وزیر خزانہ بھی مشرف بہ نواز شریف ہوگیا ہے

لگتا ہے اسے بھی اب تبدیلی کی ہوائیں چلتی نظر آنا شروع ہو گئی ہیں

وہ فوجیوں پر لعنت بھیجتا ہوا کہہ رہا ہے کہ

پاکستان کی تباہی کی اصل وجہ یہ ہے کہ یہاں فوجیوں نے کسی بھی وزیر اعظم کو اپنی مدت پوری نہیں کرنے دی گئی ہے

  • This reply was modified 2 months ago by  Bawa.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!