محترمہ نادان صاحبہ

Home Forums Non Siasi محترمہ نادان صاحبہ محترمہ نادان صاحبہ

#17
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 138
  • Posts: 4379
  • Total Posts: 4517
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: محترمہ نادان صاحبہ

تم نے دل کی بات کہہ دی آج یہ اچھا ہوا
ہم تمہیں اپنا سمجھتے تھے بڑا دھوکہ ہوا

جب بھی ہم نے کچھ کہا اس کا اثر الٹا ہوا
آپ شاید بھولتے ہیں بارہا ایسا ہوا

آپ کی آنکھوں میں یہ آنسو کہاں سے آگئے
ہم تو دیوانے ہیں لیکن آپ کو یہ کیا ہوا

ہم کہاں کے قاضی کہاں کے وکیل
کہ کہیں تم نے یہ کیاتم نے وہ کیا

فقط التجا اپنی تو یہی ہے گھوسٹ
کیا گنواؤ گے تم جو دوستوں کا پاس کیا

معمولی سی ترمیم اور شاعر سے معزرت کے ساتھ

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!