محترمہ نادان صاحبہ

Home Forums Non Siasi محترمہ نادان صاحبہ محترمہ نادان صاحبہ

#8
Gulab Khan
Participant
Offline
  • Member
  • Threads: 0
  • Posts: 62
  • Total Posts: 62
  • Join Date:
    24 Sep, 2019
  • Location: مریخ

Re: محترمہ نادان صاحبہ

بھائی صاحب ، پٹواریوں کو نفیس ، مہذب اور شائستہ گفتگو آپ سے سیکھنی چاہئیے ویسے

:17:

ے حسی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ۔۔۔

اس فورم پر مجھے زیادہ عرصہ نہیں ہوا لیکن نادان صاحبہ کی چند تحریریں پڑھ کر اندازہ ہو گیا تھا کہ اس فورم کے پٹواری انہیں زیادہ عرصہ ٹکنے نہیں دیں گیں ۔۔۔

شرافت تو ان گدھوں کو جھو کے بھی نہیں گزری کہ ایک بااخلاق خاتون سے کیسے بات کی جاتی ہے ۔۔۔۔

جب ان پٹواریوں سے کوئی بات نہیں بنتی تو یہ ذاتیات پر ا جاتیں ہیں ۔۔۔

ان گدھوں کو احساس ہی نہیں کہ انہوں نے کتنا بڑا نقصان کر دیا ہے ۔۔۔

اپ کے کہنے پر بھی اس احساس نہیں ہوا کہ اپنے کیے پر معافی مانگے ۔۔۔

اس فورم کے ڈھیکیدار بھی چپ تماشائی بنیں ہوئے ہیں ۔۔۔۔

https://danishgardi.pk/forums/topic/%d8%a8%db%92-%d8%a8%d8%b3-%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85/page/4/#post-213382

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!