بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#168
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 147
  • Posts: 12982
  • Total Posts: 13129
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: بے بس وزیراعظم

 I expect the Prime Minister of my country to behave in a dignified manner.

یہ توقع صرف نواز شریف جیسے ایک الیکٹڈ پرائم منسٹر سے ہی رکھی جا سکتی ہے، عمران خان جیسے فوجیوں کے ایک سلیکٹڈ پرائم منسٹر سے ہرگز نہیں

یہ نواز شریف ہی تھا جس نے پوری الیکشن کمپیئن میں عمران خان کی بکواس اور گالیاں سننے کے باوجود اس کے لفٹر سے گرنے کی خبر سن پر اپنی الیکشن کمپیئن ختم کر دی تھی اور تیسری بار پرائم منسٹر بننے کا حلف اٹھانے سے پہلے عمران خان کی تیمارداری کرنے اس کے ہسپتال جا پہنچ گیا تھا

  • This reply was modified 2 months ago by  Bawa.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!