بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#167
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 147
  • Posts: 13003
  • Total Posts: 13150
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: بے بس وزیراعظم

محترم باوا صاحب اور کافی مسلم لیگ کی حمایت کرنے والوں محترم شرکاء محفل کی راۓ کو پڑھ کر مجھے لگتا ہے کے موجودہ وزیراعظم کو “بے بس ” وزیراعظم کہنے سے بہتر ہے کے کہا جاۓ ” بے سبب ” وزیراعظم Bawa sahib

نمستے محترم جے بھائی جی، آپ درست کہتے ہیں

عمران خان کو بے سبب وزیر اعظم بھی کہا جا سکتا ہے

فوجیوں کے زیر تسلط ملک میں کسی کو بے سبب وزیر اعظم بنانے والے حادثے بے سبب ہی ہوتے ہیں

  • This reply was modified 2 months ago by  Bawa.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!