23 Nov, 2019 at 11:23 pm
#66
شکریہ یار ویسے میں نے ٹوئیٹر کیلئے تجھے کوئی نصیحتیں کی تھیں بدبختے۔ انہیں ذہن میں رکھا کر۔ تیرے لئے تو ٹوئیٹر پر کوئی آواز بھی نہیں اٹھائے گا
haan yaar woh mujhe yaad hain , aik baar phir koshish karon ga khud ko rokne ki kuin ke tumhari baatain theek thi
zara yeh parho
سی پیک اتھارٹی میں جنرل عاصم باجوہ کی بطورچیئرمین تعیناتی:
’’پچھلی حکومت کا تختہ الٹنے کی وجوہات میں سے ایک وجہ اس عہدے کو وردی والوں کے حوالے کرنے سے انکار تھا۔‘‘ (افراسیاب خٹک)— Javed Chaudhry Columns (@Javed_Chaudhry1) November 23, 2019