بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#157
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 490
  • Posts: 3405
  • Total Posts: 3895
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: بے بس وزیراعظم

قرار جی سکول میں پرچے وغیرہ دیتے وقت خوب تیاری کرکے جانے اور بہت سارے پین ساتھ لیکر جانے والی بات آپ نے غلط کی ہے. یہ تہمت پہلی بار کسی نے مجھ پر لگائی ہے. ایسی تہمت لگاتے آپ کو شرم آنی چاہیے تھی. کئی بار اسی فورم پر لکھ چکا ہوں کہ میں ہمیشہ سکول کے ان “نونہال” طالب علموں میں شامل ہوتا تھا جن کی کلاس کا ہر ٹیچر کلاس میں سوال پوچھنے کے بعد سر پکڑ کر بیٹھ جایا کرتا تھا اور ماتھے پر زور سے ہاتھ مار کر کہا کرتا تھا کہ “ایسی نالائق کلاس میں نے زندگی میں کبھی نہیں دیکھی تھی” اور اپنے ٹیچر کے منہ سے اپنی “تعریف” سن کر ہمارا سر فخر سے بلند ہو جایا کرتا تھا https://danishgardi.pk/forums/topic/%d9%86%d8%a7%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%82%d9%88%da%ba-%da%a9%db%8c-%d9%85%d8%ad%d9%81%d9%84/#post-51665 فوج کے سیاست دانوں کو ہڈی ڈالنے والی بات آپکی آمرانہ سوچ کی عکاسی کرتی ہے. یہ ملک فوج نے نہیں بلکہ سیاست دانوں نے بنایا ہے اور اس ملک کے بانی سے لیکر آئین نے سیاست دانوں کو ہی اس ملک کی قسمت کے فیصلے کرنے کا اختیار دیا ہے. فوجی کتے تو زبردستی اس ملک پر قبضہ کرکے ستر سالوں سے اس کی ہڈیاں نوچ رہے ہیں اور گوشت کھا رہے ہیں. ان اقتدار کی ہڈی کے بھوکے فوجیوں نے تو ملک کا اقتدار سویلین کے حوالے کرنے کی بجائے اس کا دو لخت ہونا گوارہ کر لیا تھا تاکہ سارا ملک نہ سہی، آدھے ملک کی ہڈیاں تو یہ نوچ سکیں اور اس کا گوشت کھا سکیں اگر وزیر اعظم شہباز شریف نے ہی بننا ہے تو نواز شریف قربانی کا بکرا کیوں بنے گا؟ کیا وو جیل سے ڈرتا تھا؟ جو شخص اپنی بیوی کو بستر مرگ پر چھوڑ کر اپنی بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر جیل جانے کیلیے ملک واپس آ جائے وہ نہ تو جیل سے ڈرتا ہے اور نہ ہی موت سے. ڈر تو انہیں ہوگا جنہوں نے اسے جیل سے نکال کر، عدالتوں سے اس کی ضمانتیں کروا کر اور اس کا نام ای سی ایل سے نکال کر اسے باہر بھیجا ہے

باوا جی، خلفاء کے پاس ہی سب سے زیادہ پین ، پنسلیں ، مارکر وغیرہ ہوا کرتے تھے

میری امی ایک محاورہ بولا کرتی تھیں “نالائقاں پتراں نے بستے بھارے”

:bigsmile:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!