Home › Forums › Siasi Discussion › بے بس وزیراعظم › بے بس وزیراعظم
نیازی صاحب دردمندانہ مشورہ ہے یہ سیاست وغیرہ چھوڑ کر اچھے سائیکیٹرسٹ سے رجوع کریں۔
آپ کو تو نظر بھی کچھ کا کچھ آتا ہے pic.twitter.com/pTIPkTASkt— Shah Owais Noorani Official (@iamowaisnoorani) November 22, 2019
یہ ان کے منہ پر طمانچہ ہے جو کہہ رہے ہیں کہ نواز شریف سیڑھیاں چڑھ کر گیا۔۔۔
ویڈیو کا مقصد صفائی پیش کرنا نہیں بلکہ بتانا ہے کہ سیکیکٹڈ اپنے لوگوں کے ساتھ کس قدر جھوٹ بول رہا ہے۔۔۔
اچھے بھلے پڑھے لکھوں کو جاہل بنا گیا یہ نیازی pic.twitter.com/hVcpYp6bX7— badar •بدر (@BSWarraich) November 22, 2019