الحاد آباد۔۔۔۔مبشر زیدی

Home Forums Non Siasi الحاد آباد۔۔۔۔مبشر زیدی الحاد آباد۔۔۔۔مبشر زیدی

#6
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 232
  • Posts: 4118
  • Total Posts: 4350
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: الحاد آباد۔۔۔۔مبشر زیدی

ارے لوگو تمہارا کیا میں جانوں میرا خدا جانے

دنیا کے کافی سے زیادہ مسائل اس دنیا کے انسانوں کے ہی پیدا کردہ ہیں اور ان میں سے ایک ہے مذہب

ہر کسی کے لئے یہ کچھ نہ کچھ ہے یا ایک ایسا کھلونا ہے ، ہتھیار ہے، اوزار ہے، معمہ ہے، سراب ہے، فریب ہے، خوش فہمی ہے، بہکاوا ہے، منزل مقصود ہے، خوف ہے ، انعام ہے، سکوں ہے، انتشار ہے ، زنجیر ہے ، آزادی ہے ، بہانہ ہے ، ترغیب ہے اور پتا نہیں کیا کیا ہے. جینے انسان اتنے ہی جواز

اگر میں سب کو اپنی اپنی زندگی جینے کی سمجھ حاصل کر لوں اور اپنے خیالات دوسروں پر نہ تھوپوں ، دوسروں کے حقوق کا پامالی نہ کروں تو مذہب کا ہونا یا نہ ہونا کسی طور پر بھی دوسرے کے لئے نقصاندہ نہیں ہو سکتا

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!