نیک تمنائیں

Home Forums Non Siasi نیک تمنائیں نیک تمنائیں

#60
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 235
  • Posts: 4196
  • Total Posts: 4431
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: نیک تمنائیں

ان تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے خیریت دریافت کی ، پی ایم کئے یا ذاتی طور پر رابطہ کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ، تے اونا بغرتاں دا وی شکریہ جنہوں نے کوئی رابطہ نہیں کیا اور دل میں صحتیابی کی دعا کی۔ جن نکمے اور سُستی کے مارے ہووں نے کچھ بھی نہیں کیا ان کو در فٹے منہ۔ ابھی پلستر کھلا ہے اور فورم کو ایک خوبصورت دوشیزہ سمجھ کر ترسے ہوئے مرد کی طرح لپکا ہوں، وائے یہ بےچینیاں؟؟ اتنا بئچین نہ ہوتا تو یہ بازو بھی نہ ٹوٹتا۔ ڈاکٹر صاحب نے ڈیڑھ مہینے تک اس ہاتھ سے کسی قسم کا سخت کام لینے سے منع کیا ہے اور کچھ ورزشیں بتائی ہیں۔ انشاللہ جیسے جیسے ہاتھ مضبوط ہوتا جائے گا فورم پر حاضری بھی ریگولر ہوتی جائے گی۔ فی الحال دوستوں کو یہ بتانے کیلئے حاضر ہوا تھا کہ یہ جوان ابھی زندہ ہے اور خیر خیریت سے ہے نیز سُنا ہے کہ شامی وہابی ہوگیا ہے :swear: ۔

Atif sahib

پیر و مرشد صاحب

صحتیابی پر مبارک اور واپسی پر خوش آمدید

امید کرتا ہوں کے جس معرکہ کی وجہ سے بازو پر زخم آیا وہ معرکہ بازو تڑوانے کے بلکل لائق تھا اور اگر نہیں تو صرف ان محاذ پر قدم بڑھایا کریں جو باتھ پیڑ ، دل ، دماغ، جاں اور روح کی قربانی کے قابل ہوں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!