بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#148
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 147
  • Posts: 12982
  • Total Posts: 13129
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: بے بس وزیراعظم

نکے کے ابو اور امی کے اسے عاق کرنے کے بعد نکا خود کو کتنا اکیلا اکیلا محسوس کرنے لگا ہے؟

اب تو نکے کی باجی نیب نے بھی نکے کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے اسے ہواؤں کا رخ بدلنے کی نشاندھی کر دی ہے

نکے کا تو پورا ٹبر ہی نکے کی کرتوتوں کی وجہ سے اس کا ساتھ چھوڑ گیا یے۔ کبھی نکے کو اپنے پورے ٹبر کے ایک ہی پیج پر ہونے کا بڑا مان ہوا کرتا تھا

آہ !!!! بیچارے نکے کی قسمت میں ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر رونا دھونا ہی باقی رہ گیا ہے

بھیک میں ملنے والی کالی شیروانی پہن کر اپنی اوقات سے باہر ہو جانے والوں کا یہی انجام ہوتا ہے

:.( :cwl: :bigsmile: :lol: :hilar:

  • This reply was modified 1 month, 4 weeks ago by  Bawa.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!