بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#128
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 494
  • Posts: 3413
  • Total Posts: 3907
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: بے بس وزیراعظم

پروٹوکول کا فرق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جوکہ تمام مسلح افواج کا سربراہ ہے اسے ماتحت کی طرح سامنے بٹھایا ہوا ہے مگر آرمی چیف جوکہ فوج کی تین میں سے صرف ایک برانچ کا سربراہ ہے …اسے سربراہ مملکت کی طرح برابر بٹھایا ہوا ہے

پروٹوکول بک کے مطابق صدر علوی کا مرتبہ وزیراعظم عمران خان سے زیادہ ہے لیکن حقیقت کچھ اور ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!