بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#126
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 147
  • Posts: 13003
  • Total Posts: 13150
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: بے بس وزیراعظم

قرار صاحب، فوٹو سیشن کے لئے باجوے نے ساتھ بٹھایا ہوا ہے تو آپ کو اس پر بھی اعتراض ہے- :o :o :o آپ کیا چاہتے ہیں کہ چیری بلاسم کی ڈبیا اور برش ہاتھ میں دے کر عمران کی فوٹو بنوائی جائے؟ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

گھوسٹ پروٹوکول بھائی

سلیکٹڈ وزیر اعظم جب فوجیوں کے بوٹ چاٹ چاٹ کر تھک جاتا ہے تو اس کا بھی دل کرتا ہے کہ کوئی اس کے بھی بوٹ چاٹنے والا ہو

یہ خواہش ارشاد بھٹی جیسے آل رونڈر بوٹ چاٹییے کو اپنے پاس بلا کر اپنے بوٹ چٹوا کر پوری کی جاتی ہے

:hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

  • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Bawa.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!