بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#124
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 138
  • Posts: 4379
  • Total Posts: 4517
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: بے بس وزیراعظم

پروٹوکول کا فرق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جوکہ تمام مسلح افواج کا سربراہ ہے اسے ماتحت کی طرح سامنے بٹھایا ہوا ہے مگر آرمی چیف جوکہ فوج کی تین میں سے صرف ایک برانچ کا سربراہ ہے …اسے سربراہ مملکت کی طرح برابر بٹھایا ہوا ہے

قرار صاحب،
فوٹو سیشن کے لئے باجوے نے ساتھ بٹھایا ہوا ہے تو آپ کو اس پر بھی اعتراض ہے-

:o :o :o

آپ کیا چاہتے ہیں کہ چیری بلاسم کی ڈبیا اور برش ہاتھ میں دے کر عمران کی فوٹو بنوائی جائے؟

:bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!