Altaf Hussain

#34
Zed
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 114
  • Posts: 1114
  • Total Posts: 1228
  • Join Date:
    17 Feb, 2017

Re: Altaf Hussain

مہاراج! انسانوں کی تاریخ میں یقینا ایسی مثالیں ہوں گی۔۔۔لیکن “ریٹرن آف گینڈا”کی داستان کبھی نہیں سُنی۔۔۔ بلکہ پرانی دِلّی کے ایک شاعر تو کچھ یوں کہا کرتے تھے۔۔۔۔ چال و ڈھال میں تفاوت نہیں لیکن۔۔۔ گھوسٹ کا جہاں اور، گینڈے کا جہاں اور۔۔۔۔ ہدف ہے دونوں کا ہیبتِ زیبائی۔۔۔۔ بوری کا جہاں اور، پیندے کا جہاں اور۔۔۔۔

:hilar: :lol: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

:rock: :rock: :clap: :clap:

  • This reply was modified 2 months ago by  Zed.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!