بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#116
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 147
  • Posts: 12803
  • Total Posts: 12950
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: بے بس وزیراعظم

باوا جی …تو آپ کا خیال یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈر گئی کہ نواز شریف کی ممکنہ موت سے پنجاب کی عوام اٹھ کھڑی ہو گی اور جنرل باجوہ عمران خان اور سپریم کورٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دے گی؟ آپ یہ سمجھتے ہیں کہ کوئی ڈیل نہیں ہوئی؟

قرار جی

مجھ سے یہ سوال کرنے کی بجائے آپ خود ہی کیوں نہیں بتا دیتے ہیں کہ جیل میں قید ایک سزا یافتہ مجرم سے اسبلشمنٹ، حکومت، نیب، عدلیہ اور ڈاکٹرز کو ڈیل کرکے اپنا منہ کالا کروانے کی کیا مجبوری تھی؟

نواز شریف کی بیماری کے بارے میں میں تفصیل سے ہر چیز لکھ چکا ہوں اور آپ کے نواز شریف کے چل کر ایئر ایمبولینس میں سوار ہونے سے لیکر وزن کم نہ ہونے تک کے سب دعوے کی حقیقت سامنے لا چکا ہوں

آپ کے پاس کسی ڈیل کا کوئی ثبوت ہے تو وہ بھی سامنے لے آئیں، اس کی حقیقت بھی دیکھ لیتے ہیں

:bigthumb:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!