بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#113
Qarar
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 101
  • Posts: 2490
  • Total Posts: 2591
  • Join Date:
    5 Jan, 2017

Re: بے بس وزیراعظم

قرار جی میں نے تو وہ تمام بیانات پوسٹ کئے ہیں جو عمران خان سے لیکر حکومتی وزراء اور حکومت کے قائم کردہ میڈیکل بورڈ کے سربراہ اور نواز شریف کی بیماری کی تشخیص کے لئے کراچی سے بلائے گئے ڈاکٹر شمشی کے ییں کیا چند قدم چلنے والا شخص صحت مند ہوتا ہے؟ اگر اتنا چلنے کے قابل ہوتا تو اسے لفٹر سے اٹھا کر ائیر ایمبولینس میں سوار کروانے کی ضرورت کیوں پیش آئی تھی؟ اگر وزن کم ہونا ہی بیماری کا ثبوت ہے تو کیا ہسپتال میں نواز شریف کا دس دن دس کلو گرام وزن کم ہونا کافی نہیں ہے؟ https://jang.com.pk/news/695567-nawaz-sharifs-platelet-count-increases-to-50000 کیا وہ عمران خان کی طرح ہسپتال کے بستر پر لیٹ کر ٹی وی کیمروں کے سامنے منہ گیلا کروانے کے ڈرامے کرتا تو ہی آپ اس کی بیماری کو سنجیدگی سے لیتے؟ ائیر ایمبولینس کے اندر کی جو تصاویر سامنے آئی ہیں ان میں نواز شریف کے چہرے پر کمزوری اور نقاہت واضح ہے یوتھیوں اور بوٹ چاٹیوں سے تو کسی بھی غیر انسانی روئیے کی توقع کی جا سکتی ہے لیکن آپ تو ایسی امید نہیں ہے یوتھیوں اور بوٹ چاٹیوں نے تو کلثوم نواز کی بیماری پر بھونکنا بند نہیں کیا تھا، اب تو نواز شریف بیمار ہے جس نے جیل کے اندر سے بھی ان کی نیندیں اسقدر حرام کر رکھی تھیں کہ بیرون ملک دوروں پر بھی اس پر بھونکنے سے گریز نہیں کرتے تھے

باوا جی …تو آپ کا خیال یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈر گئی کہ نواز شریف کی ممکنہ موت سے پنجاب کی عوام اٹھ کھڑی ہو گی اور جنرل باجوہ عمران خان اور سپریم کورٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دے گی؟

آپ یہ سمجھتے ہیں کہ کوئی ڈیل نہیں ہوئی؟

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!