بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#108
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 493
  • Posts: 3410
  • Total Posts: 3903
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: بے بس وزیراعظم

پاکستان کی سیاست میں گند سیاستدانوں نے نہیں فوجیوں نے ڈال رکھا ہے۔ جب تک یہ کتا سیاست کے کنویں سے نکالا نہیں جائے گا تب تک نہ تو پاکستان کی سیاست پاک ہو سکتی ہے اور نہ ہی ملک ترقی کر سکتا ہے مشرقی پاکستان والوں نے اس کتے کو سیاست سے نکال کر ترقی کا سفر نہایت ہی تیزی سے طے کرنا شروع کر دیا ہے ہم کیوں ستر سالوں میں یہ کتا اپنے سیاسی کنویں سے نہیں نکال پائے ہیں اور ترقی کا سفر شروع نہیں کر پائے ہیں؟ کب تک ہم اس بندوق بردار اور وردی پوش کتے کے ہاتھوں یرغمال بنیں رہیں گے؟ کب اس کے ہاتھ سے بندوق چھین کر اس کی کنپٹی پر گولی مار کر اس سے نجات حاصل کریں گے؟

درست بات ہے مگر کسی کو تو انہیں انکار کرنا ہوگا

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!