غذا میں چقندر کا استعمال کیوں ضروری؟

Home Forums Health Knowledge غذا میں چقندر کا استعمال کیوں ضروری؟ غذا میں چقندر کا استعمال کیوں ضروری؟

#2
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 342
  • Posts: 7763
  • Total Posts: 8105
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: غذا میں چقندر کا استعمال کیوں ضروری؟

میں عموما گاجر جوس بناتے وقت ایک عدد چقندر بھی جوسر میں ڈال دیتا ہوں گاجر جوس کے ساتھ ایک عدد چقندر کا جوس مکس کرکے پینے سے بہت سارے طبی فوائد ملتے ہیں اور مزیدار بھی لگتا ہے، ہوسکتا ہے صرف چقندر کا جوس بعض لوگوں کو پسند نہ آے لہذا ان کیلیے گاجر جوس میں مکس کرکے پینے کا آپشن ہے، ویسے گاجر جوس خود بھی انتہای مفید اور خون پیدا کرتا ہے، دوسری صورت میں صرف چقندر بھی کھایا جاسکتا ہے یا اس کا جوس نکال کر پیا جاسکتا ہے

جوس وہی فائدہ دے گا جو فریش ہو ، ڈبوں میں پیک جوسز مت خریدیں بلکہ تازہ جوس بنا کر پئیں، پیک جوسز میں استعمال شدہ پھل پراسیس کے بعد اپنی افادیت کھو دیتے ہیں، علاوہ ازیں ڈبوں کے اندر جوسز کو محفوظ رکھنے کیلئے جن کیمیکلز کا استعمال کیا جاتا ہے وہ بھی مضر صحت ہوتے ہیں

  • This reply was modified 2 months ago by  Believer12.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!