بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#103
GeoG
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 62
  • Posts: 4540
  • Total Posts: 4602
  • Join Date:
    12 Oct, 2016

Re: بے بس وزیراعظم

جیو جی …میں متفق نہیں کہ نواز شریف کی بیماری سے اسٹیبلشمنٹ کے یا حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے …سزا عدالت نے سنائی …عمران یا اسٹیبلشمنٹ اپنے آپ کو صاف بری الزمہ قرار دے سکتے تھے بلکہ یہ کہ سکتے تھے کہ جناں کھادیاں گاجراں ٹیڈ اوناں دے پیڑ جیل میں اور بھی لوگ ہیں اور مر بھی جاتے ہیں …اگر آپ کا یہ خیال ہے کہ مائٹی اسٹیبلشمنٹ نواز شریف کی موت سے خوفزدہ تھی تو غلط ہے …کیا نون لیگ میں تحریک چلانے کی جان ہے؟

Fair Enough!!

I think Establishment is cornered to a large extent, not just because of pressure from opposition but their project Immi  seems to have failed miserably.

Why do you think IK took NS off ECL?

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!