بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#101
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 669
  • Posts: 12083
  • Total Posts: 12752
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: بے بس وزیراعظم

باوا جی …ٹھیک ہے بیماری ہے مگر اس شدت کی شاید نہیں کہ ضمانت میں تاخیر کی گئی یا باہر نہ بھیجا گیا تو میاں صاحب بچ نہ پائیں …خبریں تو یوں آرہی تھیں کہ گردے فیل ہورہے ہیں …ہلکا سا ہارٹ اٹیک بھی ہوا تھا …برین کو خون کی سپلائی متاثر ہورہی تھی وغیرہ وغیرہ بادشاہ سلامت نے نہ وزن لوز کیا ہے ..نہ چلنے پھرنے میں مسئلہ ہے …حرکات سکنات بھی وہی پرانی ہیں آپ بھی مان لیں ڈیل اور بیماری دونوں موجود ہیں

اقرار صاحب ۔۔۔

ابھی جو ایک تصویر جہاز سے ریلیز کی گئی تھی ۔۔وہ قعطی طور پر ایک بیمار  شخص کی نہیں ہے ۔۔۔اور پھر جتنا شور ڈالا گیا کہہ ائیر ایمبولینس  تیار کھڑی ہے ۔سب انتظامات مکمل ہیں ۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔

میں نے بہت پہلے کہا تھا میاں صاحب کو سب سے بڑی بیماری صرف ایک ہے کہہ ان کو کوئی بیماری نہیں ہے ۔۔۔لیکن کمال کے اداکار ہیں  حالانکہ کہتے ہیں ایک زرداری سب پر بھاری ۔۔اس غریب دے بال کو  تو ڈھنگ سے بیمار ہونا بھی نہیں آتا ۔۔۔اور شائید اس لیے پی پی پی والے اس کو کراچی لیکر جانا چاہتے ہیں تاکہ وہاں بیماری کا ناپ لیا جاسکے ۔۔۔۔۔۔۔

میاں صاحب اگر ڈیل کرکے بھی نکلے ہیں تو بھی  اب یہ سچ جھوٹ سے گیا گزرا ہے ۔۔۔۔کہہ میاں صاحب ڈیل کرکے گئے ہیں ۔۔۔اور اگر کسی نے دیکھنا ہے میاں صاحب کتنے علیل ہیں ۔۔ذرا کل الیکشن کا اعلان کر کے دیکھو ۔۔سرکار کلے سمت رسا تڑوا کے لاہور ائیرپورٹ پر موجود ہونگے ۔۔۔

:jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!